حکومت کی طرف سے مصر کی مداخلت کرنے کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 20 مارچ, 2019
0

حکومت کی طرف سے مصر کی مداخلت کرنے کا مطالبہ

غزہ پٹی میں مظاہرہ تحریک کی مدد میں نکلنے والے مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

        فلسطینی حکومت نے مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک حماس پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ غزہ پٹی میں معاشی بحران کے سلسلہ میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف تشدد نہ برتے اور یہ مطالبہ اس وقت ہوا ہے جب تحریک فتح اور دیگر جماعتوں نے حماس پر پٹی کے اندر ان کے اہلکار کو گرفتار کرنے اور تکلیف پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

      تحریک فتح کے نائب صدر محمود العالول نے کہا کہ حماس پر دباؤ ڈالنے کے لئے مصری حکومت سے رابطہ قائم کیا گیا ہے تاکہ وہ اہل فلسطین کے خلاف غزہ میں تشدد اور انتہاپسندی اختیار نہ کرے۔(۔۔۔)

بدھ 13 رجب المرجب 1440 ہجری – 20 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14722]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>