علاقہ کے اندر پومپیو کی طرف سے ایرانی دشمنی کا مقابلہ کرنے پر زور - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 21 مارچ, 2019
0

علاقہ کے اندر پومپیو کی طرف سے ایرانی دشمنی کا مقابلہ کرنے پر زور

کل کویت کے امیر الشیخ صباح الاحمد کو امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ کویت: میرزا الخویلدی ۔ بیروت: خلیل فلیحان

       امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے مشرق وسطی کے علاقہ کے اندر ایران کی دشمنی پر مبنی نقل وحرکت کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور کل بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کے ساتھ گفتگو کرنے کے بعد ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران پر امریکی انتظامیہ کی طرف سے ہونے والے دباؤ کے نتائج سامنے آرہے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر مزید دباؤ ڈالا جائے گا اور اس کے اثرات بھی ظاہر ہوں گے۔(۔۔۔)

      پومپیو نے بیت المقدس کا دورہ کیا پھر وہاں سے وہ کویت پہنچے ہیں جہاں انہوں نے کویت کے ذمہ داروں سے گفتگو کی اور پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ اور خلیجی ممالک کو جہادی تنظیموں اور ایران کی طرف سے مشترکہ دھمکیوں کا سامنا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 رجب المرجب 1440 ہجری – 21 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14723]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>