بوتفلیقہ کے بعد کی تیاری میں حکومت کے اندر کشمکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 21 مارچ, 2019
0

بوتفلیقہ کے بعد کی تیاری میں حکومت کے اندر کشمکش

کل برلن میں جزائر کے وزیر خارجہ کو اپنے جرمنی ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دیکھا جا سکتا ہے

جزائر: بو علام غمراسہ

       جزائر کے اندر عوامی تحریک نے حکومت کے اندر ایک کشمکش برپا کر دیا ہے جس کی وجہ سے حکومت کی وہ انتظامیہ گرنے والی ہے جسے بیس سال قبل صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے بنایا تھا۔

      کل استعفی دینے والے وزیر اعظم احمد اویحی کی قیادت میں نیشنل ڈیموکریٹک اسمبلی پارٹی نے اعلان کیا کہ ان کے ترجمان صادق شہاب ہماری پارٹی کے معروف مواقف سے دور ہو چکے ہیں اور اس میں اس بیان کی طرف اشارہ ہے جسے شہاب نے پرسو رات ایک ٹیلیویزن کو دیا تھا اور کہا تھا کہ اس بیماری کی حالت میں ہماری طرف سے صدر بوتفلیقہ کی امیدواری  ہماری بصیرت کی کمی ہے اور اس کا اعتراف بھی کرنا چاہئے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں چیف اسٹاف احمد قاید صالح نے کہا کہ سڑکوں پر نکلنے والے اہل جزائر نے اپنے نیک مقاصد کا اظہار کیا ہے اور بہت سارے لوگوں نے مظبوط اشارہ دیکھا ہے کہ فوج اپنے آپ کو صدر بوتفلیقہ سے الگ کرنے لگی ہے۔

جمعرات 14 رجب المرجب 1440 ہجری – 21 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14723]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>