سلویٹ کاروائی انجام دینے والے کی موت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 21 مارچ, 2019
0

سلویٹ کاروائی انجام دینے والے کی موت

کل رام اللہ کے قریب اسرائیلی فورسز کی طرف سے بیرزٹ یونیورسیٹی سے نکلنے والے مظاہرات کو سختی کے ساتھ روکے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

تل ابیب: نظیر مجلی رام اللہ: کفاح زبون

       اسرائیل کے داخلی سیکورٹی ادارہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کل اس کاروائی کو انجام دینے والے کو ہلاک کر دیا ہے جس میں گذشتہ اتوار کے دن مغربی کنارہ کے سلوٹ علاقہ کے اندر اسرائیل کے دو شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوئے تھے۔

      شاباک نامی ادارہ نے کہا کہ سیکیورٹی کوششوں کے بعد چھپنے کی جگہ کو جاننے کے بعد عبوین نامی گاؤں میں گھر کا گھیراؤ کے دوران انیس سالہ ابو لیلی کو اس نے ہلا کر دیا ہے کیونکہ ابو لیلی نے اپنی سپردگی سے انکار کر دیا تھا اور اس نے ان فوجیوں کے ساتھ جھرپ شروع کر دی لہذا پولس نے اس پر گولی چلا دی۔(۔۔۔)

     دوسری طرف فلسطینی صدر محمود عباس نے کل تحریک حماس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کے اہلکار ظالم ہیں اور ان کی طرف یہ پہلا کمینٹ ہے جو انہوں نے غزہ پٹی کے ان واقعات پر کیا ہے جس میں تحریک نے قیمت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پر طاقت کا استعمال کیا ہے اور "بدنا نعیش” نامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ اج اور کل پورا غزہ ہڑتال پر رہے گا اور عوام ناراض رہیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 رجب المرجب 1440 ہجری – 21 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14723]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>