پومپیو: حوثیوں کو جان لینا چاہئے کہ وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 مارچ, 2019
0

پومپیو: حوثیوں کو جان لینا چاہئے کہ وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے

امریکی وزیر خارجہ کو اسرائیلی وزیر اعظم اور اسرائیل میں امریکی سفیر کے ساتھ دیوار کے پاس دیکھا جا سکتا ہے

لندن ۔ تل ابیب: الشرق الاوسط

        امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی لوگ ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی اور پاسداران انقلاب میں قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی طرف سے مہمیز کے بعد ہی کام کرتے ہیں اور انہوں نے شدت کے ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔

      علاقہ کا دورہ کرنے کے وقت پومپیو نے عربی نیوز چینل کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کل کہا کہ ایران پر ہونے والے دباؤ کی وجہ سے حوثی سویڈن معاہدہ کی پابندی کرنے پر مجبور ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لبنان کی حزب اللہ مشرق وسطی میں امن واستقرار کے پریشانی پیدا کر رہی ہے اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ انہوں نے ایران کی طرف سے مدد کردہ جماعت کے سلسلہ میں اسرائیل کے اندر مشورہ کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 15 رجب المرجب 1440 ہجری – 22 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14724]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>