بیلٹ اور راستہ کے منصوبہ میں اٹلی کو شامل کرکے چین کی طرف سے مغرب کے گھر میں گھس کر جنگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 مارچ, 2019
0

بیلٹ اور راستہ کے منصوبہ میں اٹلی کو شامل کرکے چین کی طرف سے مغرب کے گھر میں گھس کر جنگ

کل چینی صدر کو اپنی اہلیہ کے ساتھ روم پہنچنے کے وقت دیکھا جا سکتا ہے

روم: شوقی الریس

       کل چینی صدر چی جنگ پنگ نے روم کا دورہ شروع کیا ہے اور امید ہے کہ اس دورہ کی مناسبت سے بیلٹ اور راستہ کے منصوبہ میں اٹلی کو شامل کرنے کے سلسلہ میں ایک افہام وتفہیم کے مسودہ پر معاہدہ ہوگا۔

      بیجنگ کا ارادہ اس منصوبہ کے ذریعہ مغرب کے ساتھ جنگ کرنے کا ہے اور اس منصوبہ میں اٹلی حکومت کی طرف سے شامل ہونے کی کواہش کی وجہ سے اٹلی کے مغربی شریکوں کے درمیان بے چینی پیدا کر دی ہے کیونکہ اٹلی کا شمار یورپی یونین کو بنانے والے میں ہے اور وہ سات صنعتی ممالک کے گروپ میں ہے اور اس کے علاوہ مغربی دنیا میں اس کی تاریخی اور ثقافتی شان ہے لہذا چین کے دور رس مقصد کی وجہ ان کے مابین ایک طرح کی بے چینی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 15 رجب المرجب 1440 ہجری – 22 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14724]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>