واشنگٹن کی طرف سے شام میں داعش کے خاتمہ کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 23 مارچ, 2019
0

واشنگٹن کی طرف سے شام میں داعش کے خاتمہ کا اعلان

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو صوبہ فلوریڈا کے پالم پیٹس کے اندر مار آ لاگو ریزورٹ کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: الشرق الاوسط

        کل جمعہ کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش نے شام کی سرزمیں میں اپنا آخری ٹھکانہ بھی خو دیا ہے اور عراقی سرحد کے قریب دیر الزور گورنریٹ کے علاقہ میں دہشت گرد تنظیم کے آخری ٹھکانہ باغور کے علاقہ پر عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے مکمل طور پر قبضہ کرنے کے بعد ان کے خاتمہ اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

      داعش پر فتح حاصل کرنے کا اعلان اس وقت ہوا ہے جب شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے باغور کے اندر دو دن تک سکون کا سانس لیا ہے اور اس تنظیم کے اس آخری ٹھکانہ پر حملہ کیا ہے جہاں داعش کے جنگجو فرات کے کنارے پر محفوظ تھے اور بین الاقوامی اتحاد کے میڈیا دفتر نے فرانسیسی ایجنسی کو کہا کہ باغور کے علاقہ کو مکمل طور پر آزاد کرنے کی کاروائی ابھی بھی جاری ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ یہ جنگ بہت مشکل ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 رجب المرجب 1440 ہجری – 23 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14725]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>