پومپیو کی طرف سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان تیل کی ثالثی کی پیشکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 24 مارچ, 2019
0

پومپیو کی طرف سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان تیل کی ثالثی کی پیشکش

کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو لبنان کے دورہ کے وقت دیکھا جا سکتا ہے جہاں انہوں نے دوسرے دن سیاحت کے لئے خاص کیا اور اپنی اہلیہ کے ساتھ جبیل شہر کے تاریخی مقامات کے لئے نکل پڑے

بیروت: نذیر رضا

        امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد پر کشمکش کو حل کرنے کے لئے ثالثی کی پیشکش کی ہے اور یاد رہے کہ یہ وہ علاقہ ہے جو لبنان کے اقتصادی پانی میں واقع ہے اور جہاں لبنان تیل اور گیس کا انکشاف کرتا ہے۔

     ایوان کے صدر نبیہ بری کے ذرائع نے الشرق الاوسط سے واضح کیا کہ اس دورہ کی اہمیت اس وجہ سے ہے کہ اس نے سمندری سرحد کو بانٹے کے سلسلہ میں ہوف کی اس تجویز کو ختم کر دیا جس سے یہ بات سامنے آرہی تھی کہ لبنان سمندری بلاک میں اپنے اقتصادی پانی کے نمبر آٹھ سے متعلق اپنے حق سے برطرف ہو جائے اور یہ وہ مساحت ہے جو 800 کیلو میٹر پر محیط ہے اور لبنان نے اس تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں حزب اللہ اور ایران کے خلاف پومپیو کے حملہ کے پس منظر میں امریکی اور ایرانی کشمکش کے تحت لبنان کے آنے کے خدشات بڑھ چکے ہیں جبکہ خبریں یہ مل رہی ہیں ذمہ داروں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں سے اس بات کا علم ہوا ہے کہ لبنان نے ایران کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے۔

اتوار 17 رجب المرجب 1440 ہجری – 24 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14726]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>