خادم حرمین شریفین کی طرف سے ٹیونس کا دورہ اور عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 29 مارچ, 2019
0

خادم حرمین شریفین کی طرف سے ٹیونس کا دورہ اور عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کو کل ٹیونس ایئرپورٹ پر پہنچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جہاں ان کے استقبال میں صدر سبسی تھے

ٹیونس: سوسن ابو حسین ۔ ریاض: الشرق الاوسط

       خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ٹیونس کے صدر الباجی القاید السبسی کی دعوت پر ٹیونس کے سرکاری دورہ کا آغاز کیا ہے اور خادم حرمین شریفین اس دورہ کے دوران ٹیونس میں منعقدہ عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت کریں گے۔(۔۔۔)

     آج ٹیونس میں کانفرنس کے شیڈول کے اعتماد اور فیصلوں کے نہائی شکل کا جایزہ لینے کے لئے عرب وزرائے خارجہ کے اجلاسات کا انعقاد ہوگا اور اس کاروائی کے بعد یہ ساری تفصیلات عرب رہنماء کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور عرب لیگ یونیورسیٹی کے سیاسی امور کے اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری خالد الہباس نے واضح کیا کہ ایجنڈوں میں علاقہ کے مسائل شامل ہیں اور خاص طور پر فلسطین، شام، یمن، لیبیا اور عرب کی قومی سیکورٹی کا مسئلہ ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 22 رجب المرجب 1440 ہجری – 29 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14731]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>