ٹیونس اور سعودی عرب کے سربراہی اجلاس میں چند منصوبے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 30 مارچ, 2019
0

ٹیونس اور سعودی عرب کے سربراہی اجلاس میں چند منصوبے

شاہ سلمان اور صدر سبسی کو ایک دوسرے کو ٹیونس کے تمغہ اور شاہ عبد العزیز کے قلادہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ٹیونس: الشرق الاوسط

       خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور ٹیونس کے صدر الباجی قاید السبسی کے درمیان کل ٹیونس کی دار الحکومت کے قرطاج محل کے ہونے والے ٹیوس اور سعودی عرب کانفرنس میں دونوں ملکوں کی حکومت کے درمیان دو معاہدہ پر دستخط کیا گیا ہے جن میں سے ایک سیلاب سے آبادی اور شہروں کو بچانے کے منصوبہ کے سلسلہ میں ترقی کے لئے قرض کا معاہدہ ہے اور دوسرا صنعتوں کو بہتر بنانے کے لئے ٹیونس کی کمپنی کے مفاد میں سعودی آمدنی کی فنڈنگ کا معاہدہ ہے اور اسی طرح اس سربراہی اجلاس میں تین مزید منصوبے پیش کئے گئے ہیں۔

      شاہ سلمان نے صدر سبسی سے ٹیونس کا سب سے بڑا تمغہ حاصل کیا ہے اور اسی طرح خادم حرمین شریفین نے ٹیونس کے صدر سبسی کو بھی شاہ عبد العزیز قلادہ سے نوازا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 رجب المرجب 1440 ہجری – 30 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14732]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>