مداخلت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں وحدت کے وقت ٹیونس کا ایک اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 31 مارچ, 2019
0

مداخلت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں وحدت کے وقت ٹیونس کا ایک اعلان

کل ٹیونس میں خادم حرمین شریفین کو ٹیونسی وزیر اعظم کے ذریعہ ان کے رہائش گاہ پر استقبال کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

ٹیونس: ثائر عباس اور سوسن ابو حسن

        آج پیر کے دن ٹیونس کی دار الحکومت میں تیسواں عرب سربراہی اجلاس ویزن اور گفتگو میں اتحاد کے عنوان سے منعقد ہو رہا ہے اور اس اجلاس میں بہت سے امور سے متعلق گفتگو کی جائے گی جن میں سرفہرست مقبوضہ بیت المقدس اور شام کی گولان پہاڑی پر اسرائیل کی سیادت کے سلسلہ میں امریکی اعتراف کا موضوع ہے اور اس کے علاوہ عرب کے سرگرم موضوعات بھی ہیں جن میں سر فہرست یمن، لیبیا، شام، عرب ممالک میں ایرانی مداخلت اور عراق میں ترکی مداخلت کا موضوع ہے۔

      آج عرب کے رہنماء اور لیڈر پہنچیں گے جہاں امید ہے کہ بارہ عرب رہنماء پہنچیں گے جن میں سر فہرست خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز ہیں جو سربراہی اجلاس کی صدات ٹیونسی صدر الباجی قاید السبسی کو سپرد کریں گے۔(۔۔۔)

اس عرب سربراہی اجلاس میں مشرق وسطی کے اندر مکمل طور پر امن وسلامتی کی اہمیت کے سلسلہ میں اس عرب اسٹریٹیجک اختیار کے طور پر گفتگو ہوگی جسے عرب لیگ یونیورسیٹی کی طرف سے سنہ 2002ء میں عرب سلامتی اقدام کے طور پر اختیار کیا گیا تھا اور اس اجلاس میں بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے اور گولان پر اسرائیل کی سیادت کے اعتراف کے سلسلہ میں امریکی فیصلہ کی لاقانونیت کا کی تاکید کی جائے گی۔(۔۔۔)

اتوار 24 رجب المرجب 1440 ہجری – 31 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14733]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>