نٹن یاہو کی طرف سے پوٹن کو شام میں ایران کی خفیہ معلومات فراہم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 5 اپریل, 2019
0

نٹن یاہو کی طرف سے پوٹن کو شام میں ایران کی خفیہ معلومات فراہم

کل ماسکو میں نٹن یاہو اور پوٹن کو ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب: نظیر مجلی

        اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو نے کل کرملین کے اندر ہونے والی ملاقات کے دوران شام کے اندر ایرانی سرگرمیوں کے سلسلہ میں خفیہ معلومات روسی صدر ولادیمئر پوٹن کے حوالہ کیا ہے۔(۔۔۔)

      دوسری طرف امریکی اور ترکی وزارت خارجہ کے متضاد بیانات کی وجہ سے واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان شامی فائل کے سلسلہ میں اختلافات پیدا ہوئے ہیں اور بدھ وجمعرات کی رات ناٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاسات کے بعد واشنگٹن کے اندر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور ان کے ترکی ہم منصب مولود جاویش اوگلو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان روبرٹ بلاڈینو نے کہا کہ پومپیو نے مشرقی شام کے شمال کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے لئے اپنا تعاون پیش کرنے کے بارے میں کہا ہے اور اسی وقت اس بات سے بھی آگاہ کیا ہے کہ علاقہ کے اندر کسی قسم کی فوجی کاروائی نہ ہو ورنہ اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔(۔۔۔)

جمعہ 29 رجب المرجب 1440 ہجری – 05 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14738]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>