حدیدہ معاہدہ کو زندہ کرنے کی کوشش کرنے کے لئے گریفتھ صنعاء کی طرف روانہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 5 اپریل, 2019
0

حدیدہ معاہدہ کو زندہ کرنے کی کوشش کرنے کے لئے گریفتھ صنعاء کی طرف روانہ

پرسو ریاض میں یمنی وزیر خارجہ خالد کو گریفتھ سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: بدر القحطانی

        یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر گریفتھ کل حدیدہ میں دوبارہ فورس متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر مائکل لولیسگارڈ کے ساتھ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ میٹینگ کرنے کے لئے صنعاء پہنچیں گے اور حدیدہ شہر میں دوبارہ فورسز متعین کرنے کے پہلے مرحلہ کے لئے یہ آخری کوشش ہوگی اور اقوام متحدہ کے ذریعہ سے معلوم ہوا ہے کہ یہ دورہ تین دن پر مشتمل ہے۔

جمعہ 29 رجب المرجب 1440 ہجری – 05 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14738]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>