جزائر کی تحریک انتظامیہ کو گرانے کی پابند۔۔۔ انٹیلیجنس فوج کی ماتحتی میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 6 اپریل, 2019
0

جزائر کی تحریک انتظامیہ کو گرانے کی پابند۔۔۔ انٹیلیجنس فوج کی ماتحتی میں

کل دار الحکومت کے اندر ایک جزائری کو مظاہرات کے دوران اپنے ملک کا پرچم بلند کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

جزایر: کمیل الطویل اور بوعلام غمراسہ

       عوامی تحریک اور فوج کی قیادت میں کل جزائری صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی علیحدگی کے بعد پہلے جمعہ کو انٽیلیجنس کے دائریکٹر میجر جنرل بشیر طرطاق کے استعفی کا اعلان کیا گیا ہے جو فوج کے چیف اسٹاف کرنل احمد قاید صالح کے سب سے زیادہ مخالف تھے۔

     اسی سلسلہ میں ثقافت اور جمہوریت کے لئے ریکی پارٹی کے صدر محسن بلعباس نے جزائر کے اندر موجودہ مسئلہ سے نکلنے کے لئے ایک تجویز پیش کی ہے اور وہ تجویز یہ ہے کہ ایک تین رکنی صدارتی کمیٹی بنائی جائے جو اس انتقالی مرحلہ کی قیادت کرے اور انہوں نے الشرق الاوسط کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تحریک ہر جمعہ کے دن ملک کے اندر ہونے والی ریلیوں کے دوران اس تجویز کے سلسلہ میں فیصلہ کر سکتی ہے خواہ اسے قبول کرے یا مسترد کر دے۔(۔۔۔)

ہفتہ 30 رجب المرجب 1440 ہجری – 06 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14739]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>