خامنئ کا عبد الہادی سے امریکہ کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 7 اپریل, 2019
0

خامنئ کا عبد الہادی سے امریکہ کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ

کل عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی اور ایرانی اعلی رہنماء کے درمیان ملاقات کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

بغداد: حمزہ مصطفی لندن: الشرق الاوسط

        ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے عراق کے اندر سے امریکی فورسز کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی وقت انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ امریکی وزارت خارجہ ایران کے پاسداران انقلاب اور اس کے خارجی ونگ فیلق القدس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا چاہتی ہے۔(۔۔۔)

      خامنئی کے سرکاری ویب سائٹ نے عراقی وزیر اعظم کی گفتگو کو نقل کیا ہے کہ عراقی حکومت پر امریکی فورسز کو فوری طور پر نکالنا لازم ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ عراق کے اندر موجودہ سرگرم سیاست داں اور جمہوریت دونوں کے لئے خطرہ ہے۔(۔۔۔)

     اسی سلسلہ میں امریکی ذرائع نے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن کل ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کر دے گا۔(۔۔۔)

اتوار 02 شعبان المعظم 1440 ہجری – 07 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14740]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>