ٹرمپ: دہشت گردی کے مقابلہ میں مصر میں غیر معمولی ترقی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 10 اپریل, 2019
0

ٹرمپ: دہشت گردی کے مقابلہ میں مصر میں غیر معمولی ترقی

کل وائٹ ہاؤس میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کا استقبال کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: الشرق الاوسط

        روئیٹر نیوز ایجنسی نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل وائٹ ہاؤس میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کا استقبال کرنے کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں مصر کے اندر کافی ترقی ہوئی ہے اور ٹرمپ نے اپنے بگل میں مصری صدر کی موجودگی میں صحافیوں سے کہا کہ فوج اور تجارت سے متعلق ابھی چند امور ہیں جن کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی۔

      فرانسیسی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ٹرمپ نے سیسی کا استقبال بڑے گرمجوشی کے ساتھ کیا ہے اور اپنے مصری ہم منصب کی طرف سے کئے جانے والے عظیم کام کی بہت تعریف بھی کی اور یہ بھی کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ عظیم کام کریں گے اور انہوں نے مزید کہا کہ مصر اور ریاستہائے متحدہ کے درمیان تعلقات اس طرح اچھے نہیں تھے جتنے اچھے آج ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 05 شعبان المعظم 1440 ہجری – 10 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14744]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>