ٹرمپ اور محمد ابن سلمان کے درمیان مفید گفتگو اور ایران پر دباؤ ڈالنے کی آخری کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 اپریل, 2019
0

ٹرمپ اور محمد ابن سلمان کے درمیان مفید گفتگو اور ایران پر دباؤ ڈالنے کی آخری کوشش

واشنگٹن: ہبہ القدسی ریاض ۔ لندن: الشرق الاوسط

       امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کے ساتھ فون کے ذریعہ ہونے والی گفتگو میں دونوں ملک کے دو طرفہ تعلقات اور ملک اور دنیا کے اندر رونما ہونے والے نئے امور کا جائزہ لیا ہے۔

      کل وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے ولی عہد نے آپس میں مفید گفتگو کی ہے جس میں مشرق وسطی کے امن واستقرار کی حفاظت کے سلسلہ میں سعودی عرب کے زندہ کردار پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور اسی طرح ایران پر مکمل دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے اور حقوق انسان کے مسائل سے متعلق بھی گفتگو کی گئی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 06 شعبان المعظم 1440 ہجری – 11 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14745]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>