عوام کے ذریعہ بشیر کے جانشین کا تختہ پلٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 13 اپریل, 2019
0

عوام کے ذریعہ بشیر کے جانشین کا تختہ پلٹ

کل خرطوم میں وزارت دفاع کے ہیڈکواٹر کے قریب مظاہرہ کرنے والوں کے سامنے ایک طرف فوج کو ایک صف میں دیکھا جا سکتا ہے تو دوسری طرف جنرل اول کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

       کل سوڈان کے سڑک کے دباؤ نے فوجی کمیٹی کے صدر کرنل اول عوض ابن عوف کو کمیٹی کی صدارت سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ فوج کے انسپکٹر جنرل اول عبد الفتاح برہان کو متعین کیا ہے اور یہ سب صدر جمہوریہ عمر بشیر کے تختہ پلٹنے کے ایک دن کے بعد ہوا ہے۔

     اسی طرح کمیٹی نے جنرل اول کمال عبد المعروف کو کمیٹی کے نائب صدر کے عہدہ سے سبکدوش کر دیا ہے۔

     فوجی حلقوں اور دھرنہ دینے والوں کے درمیان برہان کی تقرری کو بہت مقبولیت ملی ہے جبکہ کاریگروں کی جماعت کی قیادت میں تحریک کے اہلکار نے اس اقدام کو لوگوں کی بہت بڑی کامیابی کہا ہے لیکن اسی وقت مظاہرہ کرنے والوں کو اپنا دھرنہ مسلسل باقی رکھنے کی دعوت دی گئی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 08 شعبان المعظم 1440 ہجری – 13 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14747]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>