سیئون اجلاس کی وجہ سے یمنی پارلیمنٹ کے اوپر دوبارہ خطرہ کی گھنٹی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 اپریل, 2019
0

سیئون اجلاس کی وجہ سے یمنی پارلیمنٹ کے اوپر دوبارہ خطرہ کی گھنٹی

کل سیئون میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی موجودگی میں نئے یمنی پارلیمنٹ کے اجلاس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

سیئون: علی ربیع

        اس وقت جب یمنی پارلیمنٹ کے اراکین دو دن قبل صدر عبد ربہ منصور ہادی کی دعوت پر حضرموت کے درمیان میں واقع  سیئون شہر کے اندر پارلیمنٹ کے غیر متوقعہ اجلاس کے لئے جمع ہو رہے تھے اسی وقت حوثی میلیشیاؤں کے رہنماؤں نے اپنے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اجلاس میں حاضر ہونے والے ہر نائب کو قتل کرنے اور اس کے مال ودولت کو لوٹ لینے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔)

      اکثر وبیشتر اراکین اس اجلاس میں حاضر ہوئے ہیں جن کی تعداد 141 ہے اور انہوں نے نائب سلطان برکانی کے پارلیمنٹ کے صدر اور تین دیگر افراد کے لئے نائب کے طور پر اپنا ووٹ دیا ہے جن میں محمد علی الشدادی، عبد العزیز جباری اور محسن باصرہ ہیں اور یہ اقدام ہادی اور ان کے نائب  اور سیاسی اور جماعتی رہنماؤں کے کے درمیان  ہونے والے مشورے کے مطابق ہوا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 09 شعبان المعظم 1440 ہجری – 14 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14748]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>