اشتیتة حکومت کی حلف برداری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 اپریل, 2019
0

اشتیتة حکومت کی حلف برداری

منگل کے دن رام اللہ میں صدر محمود عباس اور نئے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیتة کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

       کل فلسطین کی نئی حکومت نے مغربی کنارے کے رام اللہ شہر میں صدارتی ہیڈکواٹر کے اندر صدر محمود عباس کے سامنے حلف اٹھایا ہے اور یہ اعلان بھی کیا کہ اس قومی وفاقی حکومت کی مدت ختم ہو گئی جس کی تشکیل میں تحریک حماس نے شرکت کی تھی۔

       تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے دائے بازو کے رکن محمد اشتیتة نے حلف نامہ اٹھایا ہے پھر ان کے بعد انیس وزیر نے بھی حلف اٹھایا جن میں سولہ وزیر نئے ہیں اور اس طرح سابقہ حکومت کے اندر بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔(۔۔۔)

      اس حکومت میں اکثر وبیشتر افراد فتح تحریک اور آزاد تنظیم کے ہیں جبکہ ان سب کا بائکاٹ دو عوامی اور ڈیموکریٹک فرنٹ نے کیا ہے اور اس کے لئے حماس اور جہاد تحریک کو دعوت نہیں دی گئی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 09 شعبان المعظم 1440 ہجری – 14 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14748]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>