جنگ کے آغاز سے لیبیا کی دار الحکومت کے اندر زبردست حملے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 اپریل, 2019
0

جنگ کے آغاز سے لیبیا کی دار الحکومت کے اندر زبردست حملے

طرابلس کے اطراف میں ہونے والے فضائی حملہ کے بعد بچوں کے اسکول کو تباہ ہونے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: خالد محمود

        میلیشیاؤں سے شہر کو پاک کرنے کے مقصد سے مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں قومی فوج کی طرف سے کل طرابلس میں زبردست حملے ہوئے ہیں۔

      طرابلس کے جنوب میں جہازوں اور میزائلوں کے ذریعہ دونوں فریق کی طرف سے غیر معمولی حملے ہوئے ہیں اور اس کا اثر خاص طور پر وادی الربیع اور عین زارہ میں کافی دیکھنے کو ملا ہے جہاں فایز السراج کی صدارت میں قومی وفاقی حکومت کے ہمنواء فورسز اور فوج کے درمیان زبردست جنگ ہوئی ہے اور فوج نے فضائی حملہ کے سایہ میں وادی الربیع کی طرف اقدام کرنے کا اعلان کیا ہے اور کشمکش کے علاقوں سے دسیوں خاندانوں نے ان اسکول میں پناہ لیا ہے جو ان کے لئے تیار کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 09 شعبان المعظم 1440 ہجری – 14 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14748]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>