برہان کی طرف سے بشیر کی انتظامیہ کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کا وعدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 اپریل, 2019
0

برہان کی طرف سے بشیر کی انتظامیہ کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کا وعدہ

کل خرطوم میں فریق اول برہان کو اپنی بات پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

        سوڈان کے اندر انتقالی فوجی کمیٹی کے صدر فریق عبد الفتاح برہان نے معزول صدر عمر بشیر  کی انتظامیہ اور ان کے سارے رموز کو جڑ سے اکھاڑ پھیک کر اپوزیشن کے ساتھ مل کر ایک سول حکومت قائم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس بات کا بھی اعلان کیا ہے کہ یہ انتقالی مدت دو ماہ سے زیادہ نہیں ہوگی اور اس کے بعد حکومت جمہوری طور پر منتخب حکومت کے حوالہ کر دی جائے گی۔

      اسی طرح برہان نے ریپڈ اسپورٹ فورسز کے کمانڈر فریق محمد حمدان حمیدتی کو اپنا نائب متعین کیا ہے اور اس سے قبل سیکورٹی ادارہ ڈائریکٹر سلاح قوش کی مستعفی کیا تھا اور اپنے سابق ذمہ دار فریق عوض ابن عوض کی طرف سے متعین کردہ ایمرجنسی کی حالت کو ہٹا دیا ہے۔

      برہان نے فوجی کمیٹی سے متعلق ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں دس اراکین ہیں جن میں سے سات فوج کے افسران پولس ڈائریکٹر، پولس اور انٹیلیجنس ادارہ کے نائب صدر ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 09 شعبان المعظم 1440 ہجری – 14 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14748]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>