حریری کی طرف سے سادگی کے خلاف وسیع تحریک اور المیہ سے آگاہی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 18 اپریل, 2019
0

حریری کی طرف سے سادگی کے خلاف وسیع تحریک اور المیہ سے آگاہی

پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم حریری کو دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: نذیر رضا

       کل لبنان کے باشندوں نے حکومت کی سادگی کاروائیوں کے خلاف نقل وحرکت شروع کر دی ہے کیونکہ ممکن ہے کہ اس نقل وحرکت کی وجہ سے ان کی تنخواہ میں اضافہ ہو جبکہ بجٹ ابھی پاس نہیں ہوا ہے اور نہ ہی اس کی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹریڈ یونین نے حکومت کی سادہ کاروائیوں کی وجہ سے کام کرنے والوں کی تنخواہ پر اثر پڑنے کی حالت میں ایک دوسری کشمکش کے اقدامات کے آغاز کے طور پر آگاہی طور پر نقل وحرکت شروع کر دی ہے۔

      کل وزیر اعظم سعد حریری نے بیروت کے اندر رونما ہونے والی پریشانی کو ختم اس اعلان کے ساتھ کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم محدود آمدنی والے اور فقراء کو نہیں ٹچ کریں گے لیکن حفاظت کا طریقہ سادگی کاروائی کرنے کے ذریعہ ہی ممکن ہے اور انہوں نے اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ اگر وہ اس موجودہ صورتحال میں ایسے ہی آگے بڑھتے رہیں گے تو انہیں ایک المیہ کا سامنا کرنا پڑے گا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ جملہ بازی سے دور رہ کر لوگوں کے ساتھ سچائی کے ساتھ بات کرنا لازم ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>