شام کے اندر ایران اور روس کے درمیان سرد جنگ کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 18 اپریل, 2019
0

شام کے اندر ایران اور روس کے درمیان سرد جنگ کا اعلان

کل فرانسیسی مینڈیٹ سے آزادی کی خوشی کے موقہ پر دمشق کے اندر تقریبات کے دوران ایک لڑکی کو روسی پرچم اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو ۔ پیرس ۔ لندن: الشرق الاوسط

       شامی انتظامیہ کے علاقوں میں ایران اور روس کے درمیان مقابلہ اس حد تک تیز ہو چکا ہے کہ نگرانوں نے اسے ملک کے وسائل اور اس کے فیصلہ پر قبضہ کرنے کے مقصد سے دونون فریق کے درمیان غیر اعلانیہ سرد جنگ کے نام سے تعبیر کیا ہے۔

      کل حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے بتایا کہ ایرانی اور روسی کشمکش فوجی کاروائیوں کے جمود اور شمالی شام کے اندر بری اور بحری دونون سطح پر منحصر  ہونے کے سلسلہ میں ابھی تک شامی منظر نامہ پر غالب ہے کیونکہ ہر فریق شامی فیصلہ پر انفرادی طور پر دسترس حاصل کرنے کے لئے زمین پر اپنی طاقت کو ثابت کرنے اور اپنے اثر ورسوخ کو وسیع کرنے کے مقصد سے اس پرسکون ماحول کو غنیمت سمجھنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>