واشنگٹن: رمضان کے بعد علاقہ میں امن وسلامتی منصوبہ کی تجویز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 18 اپریل, 2019
0

واشنگٹن: رمضان کے بعد علاقہ میں امن وسلامتی منصوبہ کی تجویز

گذشتہ فروری کے ماہ میں غزہ کے ایک علاقہ میں اقوام متحدہ کی امداد کو تقسیم کرنے کے مرکز میں ایک مزدور کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن ۔ تل ابیب: الشرق الاوسط

        وائٹ ہاؤس کے مشیر کار گاریڈ کوشنر نے کل سفیروں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مشرق وسطی کے اندر امن وسلامتی منصوبہ کا اعلان رمضان کے بعد اسرائیل کی نئی حکومت کی تشکیل کے بعد ہوگا۔

      باخبر ذریعہ سے نقل کرنے والی روئیٹر نیوز ایجنسی نے کہا کہ کوشنر نے مشرق وسطی کے اندر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے امن وسلامتی کے سلسلہ میں اعلان ہونے والے منصوبہ کے سلسلہ میں ذہن ودماغ کھولنے پر امادہ کیا ہے اور مزید کہا کہ اس تجویز میں دونوں فریق کو تھوڑا تنازل اختیار کرنا ہوگا اور ذریعہ نے کوشنر کی بات نقل کی ہے کہ امن وسلامتی کے سلسلہ میں دونوں فریق کے تنازلات کو ہمیں دیکھنا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>