سعودی عرب کے اندر سب سے پہلے بینک کا افتتاح اور سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کے میدان میں تعاون - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 19 اپریل, 2019
0

سعودی عرب کے اندر سب سے پہلے بینک کا افتتاح اور سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کے میدان میں تعاون

عراق کے نائب وزیر اعظم اور مانیٹری ایجنسی کے سعودی گورنر کو یکھا جا سکتا ہے

ریاض: صالح الزید ۔ بغداد: حمزہ مصطفی

        کل ریاض میں سعودی عرب کی طرف جانے والے ایک وفد کی صدارت کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے دورہ کے بعد تجارت کے لئے ایک عراقی بینک کا افتتاح ہوا ہے اور اس طور پر اس بینک نے سعودی عرب میں سب سے پہلی شاخ کا افتتاح کیا ہے۔

       اعلان کیا گیا کہ عراقی بینک اپنا کام سرکاری طور پر آئندہ ماہ کے نصف سے شروع کرے گا اور دونوں ملکوں کے اندر عراقی اور سعودی عرب کی کمپنیوں کی فنڈنگ اور فنڈ کو منتقل کرنے کا یہ بینک ایک ذریعہ ہوگا۔

      کل سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور مہمان عزیز عادل عبد المہدی نے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی، دینی اور سماجی تعلقات کے ساتھ ساتھ اس دینی، تاریخی اور سیاسی وراثت میں اضافہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 14 شعبان المعظم 1440 ہجری – 19 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14752]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>