عراق کے پڑوسی ممالک کے پارلیمنٹوں کی سربراہی اجلاس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 20 اپریل, 2019
0

عراق کے پڑوسی ممالک کے پارلیمنٹوں کی سربراہی اجلاس

بغداد: حمزہ مصطفی

       آج بغداد میں عراق کے پڑوسی چھ ممالک کے پارلیمنٹوں کے صدر کی کانفرنس منعقد ہونے والی ہے اور یہ چھ ممالک سعودی عرب کویت ایران ترکیا شام اور اردن ہیں اور یہ کانفرنس عراق استقرار اور ترقی کے عنوان سے عراقی پارلیمنٹ کے صدر محمد الحلبوسی کی دعوت پر ہو رہی ہے۔(۔۔۔)

      جس قومی محور سے محمد الحلبوسی کا تعلق ہے اسی کے عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد الکربولی نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ عراق کے تمام پڑوسی ممالک کی طرف سے اس وقت اس کانفرنس میں شرکت ایک اہم پیغام ہے جس میں اس بات کی تاکید ہے کہ عراق علاقائی اور عربی سطح پر اپنا اہم کردار حاصل کرنے لگا ہے۔

ہفتہ 15 شعبان المعظم 1440 ہجری – 20 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14753]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>