سوڈان کی تبدیلی طاقت کے ذریعہ کل ایک سول کونسل کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 20 اپریل, 2019
0

سوڈان کی تبدیلی طاقت کے ذریعہ کل ایک سول کونسل کا اعلان

خرطوم: احمد یونس

      سوڈان میں سڑک کی تحریک کی قیادت کرنے والی کاریگروں کی جماعت نے ایک قدم اس وقت آگے بڑھایا جب اس نے اعلان کیا کہ وہ انفرادی طور پر کل ایک سول سلامتی کونسل بنانے جا رہی ہے اور یہ کونسل اس انتقالی فوجی کونسل کے قائم مقام ہوگی جس نے موجودہ 11 تاریخ کو صدر عمر بشیر کی معزولی کے بعد حکومت کی ذمہ داری لی ہے۔

      اس اقدام سے اس فوجی کونسل پر مزید دباؤ ہوگا  جس نے ابھی تک حکومت شہریوں کے حوالہ کئے جانے کے سلسلہ میں ان کے مطالبات کو قبول نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)

      اس انتقالی فوجی کونسل کو ایک اور ضرب اس وقت لگی جب اس نے معزول حکومت کے ممتاز فرد عبد الماجد ہارون کو میڈیا اور صحافیوں کے درمیان غیر معمولی غصہ کے بعد میڈیا وزارت کا وکیل بنانے کے فیصلہ سے رجوع کیا کیونکہ ان میڈیا کے افراد نے ان کی تقرری کو بہت ہی نامناسب قرار دیا اور اسی طرح فوجی کونسل نے وزارتوں کے چند وکلاء کے بارے میں بتایا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 15 شعبان المعظم 1440 ہجری – 20 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14753]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>