مغربی شاہ کی طرف سے یہودیوں کے نمائندہ اداروں کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 21 اپریل, 2019
0

مغربی شاہ کی طرف سے یہودیوں کے نمائندہ اداروں کا آغاز

تصویر میں شاہ محمد سادس اور مغرب کی یہودی شخصیات کے درمیان ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

دار بیضاء: لحسن مقنع

        مغرب کے شاہ محمد سادس نے مغرب کے اندر یہودیوں کے نمائندہ اداروں کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی وجہ سے وزیر داخلہ نے یہودی کمیونٹی کی کونسلز کی کمیٹیوں کے اراکین کے انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے اور یاد رہے کہ اس طرح کے انتخابات سنہ 1969ء سے نہیں ہو رہے ہیں۔

      یہ فیصلہ مغربی شاہ کی طرف سے فاس شہر میں مغربی یہودی تہذیب وثقافت کے لئے ایک میوزیم کھولنے کے فرمان کے ایک ہفتہ سے کم کی مدت کے بعد آیا ہے اور یہ سب فاس شہر کے قدیم آثار کو اصلاح کرنے اور اس میدان میں نئے منصوبے جاری کرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔(۔۔۔)

پیر 16 شعبان المعظم 1440 ہجری – 21 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14754]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>