آستانہ اجلاس سے قبل ادلب پر روس کی طرف سے حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 24 اپریل, 2019
0

آستانہ اجلاس سے قبل ادلب پر روس کی طرف سے حملہ

بیروت ۔ تل ابیب ۔ لندن: الشرق الاوسط

     کل قزاقستان کی دار الحکومت آستانہ کاروائی کی حفاظت کرنے والے اجلاس کے شام شام کے مغربی شمال میں ادلب کے علاقہ پر روس کے فوجی جہاز کے ذریعہ مسلسل حملہ کیا گیا ہے۔

      کل حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے بتایا کہ روسی جہازوں نے پیر اور منگل کی رات بارہ حملہ کیا جس میں ادلب کے مرکزی جیل کے دائرہ میں واقع علاقوں اور ادلب شہر کے مغربی کنارہ میں واقع بکفلون، کورین اور فیلون نامی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے کھیتوں میں کافی مالی نقصان ہوا ہے اور یہ حملہ علاقہ میں معلومات حاصل کرنے والے بہت زیادہ جہازوں کے منڈلانے کے بعد ہوئے ہیں۔

      اسی سلسلہ میں روس کی اسپوٹینک نامی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ معلومات حاصل کرنے والے جہازوں کے ذریعہ شام کو آزاد کرنے والی فرنٹ کے مسلح افراد کی طرف سے نقل وحرکت کا علم ہوا لہذا جنگی جہاز کے ذریعہ ان حرکت کے ساتھ اس طرح کا معاملہ کیا گیا کہ روسی جہازوں نے 18 جگہوں پر حملے کئے اور اس ایجنسی نے یہ بھی بتایا کہ اس فرنٹ کے صدر ابو محمد الجولانی کی طرف سے ایک اجلاس کا بھی انقاد ہونا تھا تاکہ ادلب کے علاقہ میں شامی انتظامیہ کی طرف سے کی جانے والی حملہ کا مقابلہ کیا جا سکے۔(۔۔۔)

بدھ 19 شعبان المعظم 1440 ہجری – 24 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14756]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>