سوڈانی تحریک کی طرف سے سول حکومت نہ ہونے کا اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 اپریل, 2019
0

سوڈانی تحریک کی طرف سے سول حکومت نہ ہونے کا اشارہ

تبدیلی اور آزادی اتحاد کے رہنماؤں کو کل منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

         کل سوڈان میں تحریک کے رہنماؤں نے انتقالی فوجی کمیٹی پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا ہے اور انہیں اس بات کی دھمکی بھی دی ہے کہ سول حکومت کے مطالبہ میں لاکھوں افراد ریلی میں نکلیں گے اور پھر عوام نافرمانی پر اتر آئے گی۔

      تبدیلی اور آزادی کے فورسز کے اتحاد کے رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ ریلیاں آج سے شروع ہوں گی اوراس وقت تک چلتی رہیں جب تک عوام بے بس نہ ہو جائیں لیکن یہ اس صورت میں ہوگا جب انتقالی فوجی کمیٹی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے گی اور انہوں نے اس بات کا بھی اقرار کیا کہ انتقالی فوجی کمیٹی کی سیاسی کمیٹی تبدیلی کے سامنے ایک رکاوٹ ہے اور ریوولوشن کو ختم کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 20 شعبان المعظم 1440 ہجری – 25 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14757]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>