علاقہ کے باہر اپنے اثر ورسوخ کو وسیع کرنے کے سلسلہ میں ایران کی طرف سے دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 اپریل, 2019
0

علاقہ کے باہر اپنے اثر ورسوخ کو وسیع کرنے کے سلسلہ میں ایران کی طرف سے دھمکی

کل تہران میں قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور پاسداران انقلاب کے نئۓ کمانڈر حسين سلامي کو دیکھا جا سکتا ہے

نیو یارک: علی بردی ۔ لندن: الشرق الاوسط

        ایران نے کل پاسداران انقلاب کے نئے کمانڈر حسین سلامی کی زبانی اپنے علاقہ سے دنیا بھر میں اپنے اثر ورسوخ کو وسیع کرنے کی دھمکی دی ہے اور پاسداران انقلاب کو امریکہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد اس کی وجہ سے ایران کے اندر مزید کشیدگی پیدا ہونے کا اشارہ ہے۔

       تہران میں نئے عہدہ کو قبول کرنے کی مناسبت سے سلامی نے کہا کہ علاقہ سے نکل کر پوری دنیا میں اپنے اثر ورسوخ کو وسیع کرنا ضروری ہے تاکہ دنیا کے تمام علاقوں میں دشمنوں کے لئے کوئی پرامن جگہ نہ رہے۔

     سلامی نے قاسم سلیمانی کی قیادت میں قدس فورسز کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نے بحر متوسط کے مشرق میں امریکیوں کے اثر ورسوخ کو ختم کر دیا ہے اور اسی طرح انہوں نے گزشتہ دو سالوں کے دوران بیلسٹک میزائل کو ترقی دیکر ایرانی سرحد کے باہر چھوڑنے کی کاروائیوں کو بھی سراہا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 20 شعبان المعظم 1440 ہجری – 25 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14757]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>