سوڈانی تحریک کی طرف سے سول حکمراں کمیٹی کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 16 اپریل, 2019
0

سوڈانی تحریک کی طرف سے سول حکمراں کمیٹی کا مطالبہ

سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا کستا ہے

خرطوم: احمد یونس

        افریقی یونین نے سوڈان کی انتقالی فوجی کمیٹی کو یونین سے سوڈان کی رکنیت ختم کرنے کی دھمکی کے ذریعہ حکومت شہریوں کے حوالہ کرنے کے لیے پندرہ دن کی مہلت دی ہے جبکہ مظاہرہ کرنے والوں نے معزول صدر عمر بشیر کی انتظامیہ کے تمام اداروں کو تحلیل کرنے اور ایک سول حکمراں کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

      کل خرطوم میں سوڈانی کاریگروں کی جماعت کی طرف سے گفتگو کرنے والے وفد کے ایک رکن محمد ناجی الاصم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم موجودہ فوجی کمیٹی کو تحلیل کرکے ایک ایسی سول کمیٹی تشکیل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں جس کے نمائندہ فوجی ہوں اور الاصم کے مطابق  جس کمیٹی کی پابند اپوزیشن ہے اس میں نیشنل کانگریس پارٹی کو تحلیل کئے جانے، اس کے اصول اور جائدات کو نگرانی میں رکھے جانے، اس کے سارے فنڈز کا مطالبہ کئے جانے اور اس کے تمام اقتصادی اداروں کو تحلیل کرکے وزارت مالیات کے حوالہ کئے جانے کا تذکرہ ہے۔(۔۔۔)

منگل 10 شعبان المعظم 1440 ہجری – 16 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14749]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>