پوٹن کے مطالبہ پر اسرائیل کی طرف سے دو شامی افراد کی آزادی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 29 اپریل, 2019
0

پوٹن کے مطالبہ پر اسرائیل کی طرف سے دو شامی افراد کی آزادی

تل ابیب: نظیر مجلی

     کل اسرائیل نے دو شامی قیدی کو آزاد کیا ہے جن میں سے ایک فلسطین نزاد ہے اور یہ اقدام ایک اچھی نیت سے کیا گیا ہے اور اسی ماہ کے شروع میں روس نے لبنان میں سنہ 1982ء میں گرفتار ایک اسرائیلی فوجی کو رہا کیا ہے۔

    تل ابیب کے ذریعہ سے معلوم ہوا ہے کہ روسی صدر ولادیمئر پوٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو سے تین ہفتہ قبل ہونے والی ملاقات میں مطالبہ کیا کہ وہ شامی صدر بشار الاسد کے سلسلہ میں ایک اچھے اقدام کا آغاز کریں لہذا نٹنیاہو نے دو شامی قیدی کو آزاد کرنے کا فیصلہ کیا اور نٹنیاہو نے اختیار کیا کہ یہ دونوں قیدی تیسرے اور چوتھے صف کے ہوں نہ کہ پہلے صف کے تاکہ انہیں تنقید کا نشانہ کم بننا پڑے اور حکومت سے رجوع کئے بغیر اس اقدام کا نافذ کیا۔(۔۔۔)

پیر 24 شعبان المعظم 1440 ہجری – 29 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14761]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>