سوڈانی فوج کی طرف سے انارکی کو ختم کرنے کی دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 1 مئی, 2019
0

سوڈانی فوج کی طرف سے انارکی کو ختم کرنے کی دھمکی

کل خرطوم میں فوجی ہیڈکواٹر کی طرف جانے والی ایک سڑک پر لگائے گئے بیریئر کے پاس سوڈانی مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

      کل فوجی کمیٹی نے انارکی کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے اور تحریک کی قیادت میں تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں پر تردد کا الزام لگایا ہے اور تحریک کی قیادت میں تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں نے فوج پر اشتعال انگیزی کا الزام لگاتے ہوئے کل لاکھوں کی تعداد میں ریلی کرنے کی دعوت دی ہے۔

     فوجی کمیٹی کے نائب صدر حمیدتی کے نام سے مشہور محمد حمدان دقلو نے کل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیٹی مذاکرات کرتی رہے گی لیکن انہوں نے مزید کہا کہ آج کے بعد انارکی نہیں ہوگی اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ مذاکرات کے سابقہ اجلاسات مثبت انداز میں چل رہے تھے اور کمیٹی سول نمائدہ کے داخل ہونے سے قبل صرف فوجی کمیٹی تھی لیکن تبدیلی کے رہنماؤں نے ایک نئی فکر پیش کی ہے جو متفقہ معاملہ سے مختلف ہے۔(۔۔۔)

بدھ 26 شعبان المعظم 1440 ہجری – 01 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14764]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>