جزائری فوج کی طرف سے بدعنوانی کی فائلوں پر خیالی ارقام کے ذریعہ حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 1 مئی, 2019
0

جزائری فوج کی طرف سے بدعنوانی کی فائلوں پر خیالی ارقام کے ذریعہ حملہ

کل جزائر کی دار الحکومت میں طلبہ کے مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

جزائر: بوعلام غمراسہ

      جزائری فوج کے کمانڈر احمد قاید صالح نے کل پرزور انداز میں کہا کہ وزارت دفاع نے بدعنوانی کی فائلوں پر خیالی ارقام کے ذریعہ اپنا ہاتھ ڈال دیا ہے اور انٹیلیجنس کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت دفاع کے پاس بدعنوانی کی بھاری فائلوں کے سلسلہ میں حقیقی معلومات ہیں اور وزارت ان معلومات سے ذاتی طور پر واقف ہوئی ہے جس میں خیالی رقم میں عام پیسوں کو لوٹا گیا ہے۔

    عدالت نے بغیر تاخیر کیے ہوئے ان فائلوں کو حل کرنے کی دعوت دی ہے لیکن اس میں کسی قسم کی ظلم وذیادتی نہیں ہونے کی تاکید بھی کی ہے اور دوسری طرف چار جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے سلسلہ میں کافی زور دیا ہے کیونکہ ملک جس سیاسی بحران کا شکار ہے اس سے اسی راستہ کے ذریعہ نکلا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 26 شعبان المعظم 1440 ہجری – 01 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14764]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>