بحرین کے وزیر خارجہ: ہرمز بند کرنے کی صورت ایران خود اپنی جان لے لے گا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 مئی, 2019
0

بحرین کے وزیر خارجہ: ہرمز بند کرنے کی صورت ایران خود اپنی جان لے لے گا

بحرین کے وزیر خارجہ کو دیکھا جا سکتا ہے

پیرس: مائکل ابو نجم

      بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد ابن احمد آل خلیفہ کا یہ ماننا ہے کہ ریاستہائے متحدہ اور ایران کے درمیان ہونے والی موجودہ کشیدگی کی وجہ سے ایران کو اپنی ان پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہئے جن کی وجہ سے وہ ہلاکت کی کگار پر کھڑا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ہرمز گذرگاہ کو بند کرنے کی دھمکی کو نافذ کرنے کی وجہ سے ایسی کشیدگی ہوگی کہ ایران خود اپنے آپ کو ہلاک کر دے گا۔

     بحرین کے وزیر نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والے انٹرویو میں عراقی حکومت کو اس بات کی دعوت دی کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کی اصلاح کرکے اپنی امیدوں کو پورا کرے اور ان کی حفاظت  وحمایت ان بیانات اور مواقف سے کرے جو عراق کے چند افراد کی طرف سے صادر ہو رہے ہیں۔(۔۔)

جمعرات 27 شعبان المعظم 1440 ہجری – 02 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14765]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>