جنگ میں پھنسنی لیبیا کی عوام کی طرف سے پر امن راستہ کی تلاش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 مئی, 2019
0

جنگ میں پھنسنی لیبیا کی عوام کی طرف سے پر امن راستہ کی تلاش

جنوبی طرابلس میں سراج حکومت کے ہمنواؤں کے اہلکار کو جنگ شروع ہونے سے قبل نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: جمال جوہر

      اقوام متحدہ کے تابع حقوق انسان کی ذمہ دار تنظیم نے پرزور انداز میں کہا کہ لیبیا کے اندر گزشتہ چار اپریل سے شروع ہونے والی جنگ کے وقت سے کل دوپہر تک بیالس ہزار افراد نے یہاں سے کوچ کیا ہے اور اس تنظیم نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ہزاروں افراد شہر کے جنوبی علاقہ میں پھنسے ہویے ہیں اور ان کی زندگی خطرہ کے دہانہ پر ہے۔

      وادی الربیع، خلہ الفرجانی اور قصر ابن غشیر نامی علاقوں کے اندر جلاوطنی اور امداد کی ٹیم نے کل بیان کیا ہے کہ اس نے سینکڑوں فیملیوں کو پر امن راستہ کے ذریعہ جلاوطن کیا ہے لیکن ابھی بھی سینکڑوں فیملیاں چھڑپ والے علاقوں میں پھنسی ہیں۔

جمعرات 27 شعبان المعظم 1440 ہجری – 02 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14765]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>