لاکھوں افراد کے مظاہرہ کے بعد تحریک کی طرف سے ایک دستوری اعلان کی پیشکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 3 مئی, 2019
0

لاکھوں افراد کے مظاہرہ کے بعد تحریک کی طرف سے ایک دستوری اعلان کی پیشکش

کل خرطوم میں حکومت شہریوں کے حوالہ کرنے کے سلسلہ میں بھیڑ کو فوجی کونسل سے مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: عید روس عبد العزیز اور احمد یونس

     سوڈانی تحریک کی قیادت کرنے والی تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں نے دستاویز کا براہ راست مطالعہ کرنے والی فوجی کمیٹی کو ایک دستوری اعلان پیش کیا ہے جس میں ان کی انتقالی حکومت کی مدت کے سلسلہ میں ایک ویزن کا ذکر ہے۔

     یہ اقدام وزارت دفاع کے سامنے ہونے والے لاکھوں افراد کے مظاہرہ کے بعد ہوا ہے اور یہ مظاہرہ حکومت شہریوں کو جلد از جلد حوالہ کرنے کے سلسلہ میں دباؤ ڈالنے کے لیے تھا۔(۔۔۔)

    کل شام سوڈانی اٹارنی جنرل نے فنڈ لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ کرنے کے سلسلہ میں لگایے جانے والے الزام میں معزول صدر عمر بشیر سے سوال جواب کرنے کا حکم دے دیا ہے اور اٹارنی جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ مالی بدعنوانیوں میں بڑی شخصیات کے ساتھ بھی تحقیقات ہوں گی۔

جمعہ 28 شعبان المعظم 1440 ہجری – 03 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14766]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>