ویکیلیکس کی بانی کی طرف سے اپنی سپردگی کا مقابلہ اور دفاع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 3 مئی, 2019
0

ویکیلیکس کی بانی کی طرف سے اپنی سپردگی کا مقابلہ اور دفاع

چین کے مشہور فنکار آئی ویوی کو اسانج کی تصویر پہن کر ان کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: الشرق الاوسط

ویکیلیکس ویب سائٹ کے بانی گولیان اسانج نے ویڈیو کے ذریعہ کل لندن میں عدالت کے سامنے پیش ہونے کے وقت ریاستہائے متحدہ کو اپنی سپردگی کا مقابلہ کیا ہے اور اسی کے ساتھ اپنے کام کا بھی دفاع کیا ہے۔

امریکی حکومت کی طرف سے متعین کردہ وکیلوں کی طرف سے عدالت کے سامنے مخفی دستاویز نشر کرنے کے سلسلہ میں اسانج کے ملوث ہونے کے دستاویزات پیش کرنے کے بعد ویکیلیکس کے بانی نے جج سے کہا کہ میں اپنے آپ کو سپرد کرنا نہیں چاہتا ہوں کیونکہ میں ایسی صحافت کر رہا ہوں جس نے بہت سے انعامات حاصل کیا ہے اور بہت سے لوگوں کی حمایت بھی کی ہے اور اخیر میں جج نے تیس مئی کو اگلے اجلاس کی تاریخ متعین کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 28 شعبان المعظم 1440 ہجری – 03 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14766]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>