لیبیا کے جنوب میں قومی فوج پر داعش کی طرف سے حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 5 مئی, 2019
0

لیبیا کے جنوب میں قومی فوج پر داعش کی طرف سے حملہ

لیبی قومی فوج کے ایک ٹینک کو دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود

      دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے جنوب میں واقع سبہا شہر کے اندر لیبی قومی فوج کے 160 نمبر کتیبہ کے ہیڈکواٹر پر کل صبح حملہ کرکے نو فوجیوں کو قتل کر دیا۔

     حملہ کے پانچ گھنٹہ سے کم کی مدت کے بعد داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی اور اپنی ایک ایجنسی کے ذریعہ نشر کردہ بیان میں کہا کہ اس نے 16 افراد کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے اور اس کیمپ کے اندر تمام قیدیوں کو کردیا ہے اور اسی طرح اس نے مشینوں اور خزانہ کو لینے کے بعد ٹینکوں اور گودام میں آگ لگا دی لیکن سبہا کے میڈیکل سینٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ ابھی تک صرف 9 مقتول کو لایا گیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 30 شعبان المعظم 1440 ہجری – 05 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14768]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>