آج سوڈان میں مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں فوج کی طرف سے اپنے ویزن کی پیشکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 6 مئی, 2019
0

آج سوڈان میں مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں فوج کی طرف سے اپنے ویزن کی پیشکش

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس

     سوڈانی فوجی کمیٹی نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ آج ازادی اور تبدیلی کے اعلان کے رہنماؤں کی طرف سے پیش کردہ ان دستوری دستاویزات کا جواب دے گی جن میں انتقالی مرحلہ کے لئے ان کے ویزن کا ذکر ہے اور حکومت کی سطحوں اور ڈھانچوں کا تذکرہ ہے۔(۔۔۔)

    فوج کے ترجمان شمس الدین الکباشی نے صدر جمہوریہ کے محل میں الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہویے کل چند صحافیوں سے کہا کہ کمیٹی جمعرات کے دن آزادی اور تبدیلی کے اعلان کے رہنماؤں کی طرف سے پیش کردہ اس دستوری دستاویزات کا مطالعہ کرے گی اور اس کا جواب آج دے گی۔

کباشی نے اپنے نیک ارادہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے ساتھ تقارب کی امید ہے اور انہوں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں اور فوج کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرے ختم ہو گئے ہیں۔

پیر 01 رمضان المبارک 1440 ہجری – 06 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14769]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>