اپوزیشن کی طرف سے اسطنبول میں دوبارہ انتخابات کرائے جانے کے فیصلہ کو تنقید کا نشانہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 7 مئی, 2019
0

اپوزیشن کی طرف سے اسطنبول میں دوبارہ انتخابات کرائے جانے کے فیصلہ کو تنقید کا نشانہ

کل انقرہ میں ناٹو کے جنرل سکریٹری اور ترکی صدرکو ثالثی گفتگو کے شرکاء اورنیٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

انقرہ: سعید عبد الرازق

      کل ترکی میں انتخابات کی اعلی کمیٹی نے اسطنبول شہر کے علاقائی انتخابات کو دوبارہ کرائے جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ حکومت کرنے والی انصاف اور ترقی پارٹی نے اس کا مطالبہ کیا تھا اور کمیٹی نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ یہ انتخاب 28 جولائی کو دوبارہ ہوگا۔

     کمیٹی نے یہ فیصلہ 31 مارچ کو ہونے والے انتخابات کے نتیجہ کے سلسلہ میں انصاف وترقی پارٹی کے اعتراضات پر سات اراکین کی منظوری کے بعد کیا ہے اور یاد ہے کہ اس انتخاب میں اپوزیشن کے جمہوری پیپلز پارٹی کے امیدوار اکرم امام اوغلو کامیاب ہوئے تھے جبکہ چار اراکین نے اس فیصلہ کی مخالفت کی تھی۔(۔۔۔)

منگل 02 رمضان المبارک 1440 ہجری – 07 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14770]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>