گریفتھ لولیسگارڈ کی نقل وحرکت کی پابندیاں ہٹانے کے سلسلہ میں حوثیوں کو مطمئن کرنے میں ناکام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 8 مئی, 2019
0

گریفتھ لولیسگارڈ کی نقل وحرکت کی پابندیاں ہٹانے کے سلسلہ میں حوثیوں کو مطمئن کرنے میں ناکام

عالمی فوڈ پروگرام کے اہلکاروں کو حالات کا اندازہ لگانے کے لیے حدیدہ بندرگاہ کا دورہ کرتے ہویے دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع

       یمن کی طرف بھیجے گیے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کمیٹی میں شرکت کرنے والے سرکاری ٹیم سے ملاقات کرنے کے لیے سرکاری فورسز کے ماتحتی والے علاقہ تک پہنچنے کی اجازت حاصل کرنے اور دوبارہ فورسز متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر مائکل لولیسگارڈ کی نقل وحرکت سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق حوثی میلیشیاؤں کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔

     مغربی ساحل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں کے ترجمان کرنل وضاح دبیش نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سفیر حدیدہ اور اس کی بندرگاہوں سے حوثیوں کی واپسی کے سلسلہ میں ناکام ہو چکے ہیں اور اسی طرح وہ بین الاقوامی نگراں مایکل لولیسگارڈ کی نقل وحرکت سے پابندیاں ہٹانے کے لئے میلیشیاؤں کو مجبور کرنے میں بھی ناکام ہو چکے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 03 رمضان المبارک 1440 ہجری – 08 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14771]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>