حدیدہ میں اقوام متحدہ کے وفد کی کشتی کا ٹھکانہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 مئی, 2019
0

حدیدہ میں اقوام متحدہ کے وفد کی کشتی کا ٹھکانہ

کل ریاض میں یمن کے نائب صدر کو یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: بدر القحطانی

      مختلف ذرائع سے الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ حدیدہ کی طرف بھیجا گیا وفد جس جگہ کو اختیار کرے گا وہ اقوام متحدہ کی ایک کشتی ہے جو حدیدہ شہر کے ساحل کے قریب لنگر انداز ہوگی۔

     اسی وقت اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کی طرف سے حوثی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی آخری ملاقات مثبت تھی اور انہوں مزید کہا کہ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعت یعنی انصار اللہ کے رہنماؤں کے ساتھ جو گفتگو ہوئی ہے وہ شرط کے طور پر نہیں تھی اور اس گفتگو میں بہت سی فائلوں کے سلسلہ میں بات ہوئی ہے جن میں وہ مسائل ہیں جن کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>