انتظامیہ کی فورسز کی طرف سے روس کے فضائی سایہ میں حماة سے ادلب کی طرف پیش قدمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 مئی, 2019
0

انتظامیہ کی فورسز کی طرف سے روس کے فضائی سایہ میں حماة سے ادلب کی طرف پیش قدمی

کل شامی انتظامیہ کی فورسز اور روس کی طرف سے ہونے والے حملہ کی وجہ سے ادلب سے آنے والے شہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرزاق ۔ لندن: الشرق الاوسط

      کل شامی انتظامیہ کی فورسز نے روس کی طرف سے ملنے والی فضائی سایہ میں کفرنبودہ علاقہ پر اپنا اثر ورسوخ قائم کر لیا ہے اور شمالی حماة کے علاقہ میں اپوزیشن کا یہ سب سے بڑا گڑھ تھا اور اس کے بعد فورسز نے ادلب کے جنوبی علاقہ کا رخ کیا ہے۔

     باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ کی فورسز نے گذشتہ پوری رات مسلح افراد کی جگہوں اور ان کے نقل وحرکت کی پوائنٹس پر فضائی حملہ کے بعد ہونے والی سڑک کی لڑائی کے بعد کفرنبودہ پر حملہ کر دیا ہے اور اشارہ یہ بھی ملا ہے کہ حماة اور حلب کے درمیان شاہ راہ پر واقع معرة النعمان سے قریب ادلب کے جنوب میں ہبیط علاقہ کے سمت فوج نے پیش قدمی کر دی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>