خادم حرمین شریفین اور چین کے صدر کے درمیان گفتگو - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 مئی, 2019
0

خادم حرمین شریفین اور چین کے صدر کے درمیان گفتگو

جدہ: الشرق الاوسط

        خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور چینی صدر چی جنگ پنگ نے آپس میں گفتگو کی ہے اور اس گفتگو میں بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والے امور، ملک کے نئے مسائل اور مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعاون کے سلسلہ میں بات ہوئی ہے۔

     یہ ساری بات کل شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی طرف سے چین کے صدر کو کئے جانے والے فون میں ہوئی ہے اور اس گفتگو میں سعودی عرب اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں بھی بات کی گئی ہے اور خادم حرمین نے معاشی سطح پر چین اور سعودی عرب یے درمیان ہونے والے معاہدہ کی تعریف کی ہے اور کہا کہ اس کی وجہ سے چین اور سعودی عرب کے تعلقات مزید اچھے ہوں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>