امریکی سفیر: ایران کی شام سے مکمل طور پر واپسی چاہتے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 10 مئی, 2019
0

امریکی سفیر: ایران کی شام سے مکمل طور پر واپسی چاہتے ہیں

شامی مسئلہ اور داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے اندر امریکی سفیر جمس جیفری کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: ابراہیم حمیدی

      شامی مسئلہ اور داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے اندر امریکی سفیر جمس جیفری نے کل الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک شام سے مکمل طور پر ایران کی واپسی چاہتا ہے اور یہ مطالبہ اس وجہ سے کیا جا رہا ہے تاکہ تمام غیر ملکی وجود کی صورتحال ویسی ہی ہو جائے جیسے سنہ 2011ء سے پہلے تھا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ واشنگٹن ہرگز قبول نہیں کرے گا کہ شام کے مشرقی شمال میں ایران کسی بھی قسم کی جگہ حاصل کرے۔

     انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماسکو نے واشنگٹن کو بتایا ہے کہ ادلب پر حملہ بلکل محدود ہوگا تاکہ لاذقیہ کے قریب حمیمیم بیس کو شام کو آزاد کرنے کی فرنٹ کی طرف سے نشانہ بنائے جانے کو روکا جا سکے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کا ملک فوجی حملہ کے تسلسل کی صورت میں دباؤ بڑھا دے گا۔(۔۔۔)

جمعہ 05 رمضان المبارک 1440 ہجری – 10 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14773]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>