حفتر کی طرف سے طرابلس کے جنوب میں پیش قدمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 12 مئی, 2019
0

حفتر کی طرف سے طرابلس کے جنوب میں پیش قدمی

قاہرہ: خالد محمود ۔ جمال جوہر

      کل طرابلس کے جنوب میں ہونے والی جنگ میں مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی قومی فوج نے بڑی پیش رفت کی ہے جبکہ سرت نامی ساحلی شہر میں نئے فرنٹ کے کھلنے کے اشارے بھی ملے ہیں۔

     اس بات کی بھی اطلاع ملی ہے کہ قومی فوج نے عزیزیہ علاقہ کے مرکز کی طرف پیش قدمی کرکے زہراء کے برج پر قبضہ کر لیا ہے اور اس طرح مشیر کار حفتر کی فورسز نے دار الحکومت کو آزاد کرانے کے مقصد سے ہونے والے حملہ کے دائرہ میں اپنے آپ کو اس سے دوبارہ قریب کر لیا ہے اور اس بات جا اعلان طرابلس کی طرف ہونے والی کاروائی کے وقت قومی فوج نے اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 07 رمضان المبارک 1440 ہجری – 12 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14775]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>