خرطوم میں دھرنہ کی جگہ نئی کشمکش کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 13 مئی, 2019
0

خرطوم میں دھرنہ کی جگہ نئی کشمکش کی کوشش

کل خرطوم کے مرکزی علاقہ میں نیل سڑک کو بند کرتے ہوئے مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس

      کل سوڈان کی دار الحکومت میں فوج کے ہیڈکواٹر کے سامنے دھرنہ دینے والوں کے میدان میں ایک نئی کشمکش شروع ہو گئی ہے کیونکہ دھرنہ دینے والوں نے صدارتی محل تک جانے والے راستہ کو اس وجہ سے بند کر دیا ہے کہ ریپڈ فورس نے خرطوم یونیورسیٹی کے سامنے دھرنہ کے میدان تک شہریوں کو پہنچنے نہ دینے اور وہاں سے نکلنے نہ دینے کے لئے نیل ازرق کے پل کو بند کر دیا ہے۔

     سوڈانی کاریگر کی ایک جماعت نے بیان میں فوجی اور سیکیورٹی ادارہ پر دھرنہ ختم کرنے پر دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا ہے اور کل دھرنہ ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوشش سے آگاہ کیا ہے اور شہریوں کو دھرنہ کی جگہ پہنچنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

پیر 08 رمضان المبارک 1440 ہجری – 13 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14776]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>